کراچی (افضل ندیم ڈوگر )جمعہ کو ملک بھر سے 461 پروازیں آپریٹ کی گئیں، 71 منسوخ یا نان اپریشنل رہیں جبکہ 47 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 22 لاہور 18 اسلام آباد 19 ملتان 5 فیصل اباد 4 اور سیالکوٹ 3 پروازیں منسوخ کی گئیں۔