اسلام آباد (اسرار خان) پاکستان کے پاور ریگولیٹر نے 47ارب ڈالر پر مشتمل ایک دہائی طویل بجلی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، تاہم 900ملین ڈالر کی بیٹری اسٹوریج کی سرمایہ کاری کو بلاجواز قرار دے کر مسترد کر دیا۔