• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے پولیس کے ڈی آئی جیز کی نئی تعیناتیوں کی نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ ڈی آئی جی عبدالسلام شیخ کو انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کا سربراہ تعینات کیا گیا ہے اور مظہر شیخ سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی محمد زبیر دریشک کو لاجسٹک اور ویلفیئر کا سربراہ جبکہ تنویر عالم اوڈھو سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید