• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین ڈاکٹر پروفیسر عارف خان ساقی کو ٹیلیفون پر دھکمیاں دینے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے ملزم کونین علی شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید