شاہد کپور کی ’’جرسی‘‘کل او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی

May 19, 2022

ممبئی (پی پی آئی) بولی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کی فلم جرسی 20مئی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فلمی شائقین شدت سے اس کی نمائش کے منتظر ہیں۔