جو پہلے آزمایا جا چکا ہے
اُسی کو چاہتے ہیں آزمانا
ہم اُس سے کس طرح چلوائیں گاڑی
نہیں آتا جسے گاڑی چلانا
مریم نواز نے کاشتکاروں کو فی ایکڑ ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
امریکا کی بری فوج کے سربراہ جنرل رینڈی جارج کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کی وجہ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ سینئر فوجی افسران کی ترقیوں اور فوجی فیصلوں کے اختیار پر شدید اختلافات بتائے جا رہے ہیں۔
پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی رہیں۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں ایک حملے کے بعد حزب اللّٰہ کے 15 ارکان کو شہید کر دیا۔
اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے اسے اداکارہ ریشم اور دیدار کے جھگڑے سے منسلک کر رہے ہیں.
وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
کویت کی بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس سے کئی آپریشنل یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ سیکٹر کی مشکلات سے آگاہ ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویڈیو پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔
دستاویز کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری پرائس 247 روپے 15 پیسے ہے
کراچی میں شہریوں نے گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مختلف علاقوں میں ایک دلکش قوسِ قزح کے نظارے کا مشاہدہ کیا۔
میانمار کے آرمی چیف من آنگ ہلینگ صدر منتخب ہوگئے۔
امریکی بحریہ کے مطابق پانچ روز کے دوران جہاز کے اسپلٹ میں ضروری مرمت کی گئی۔
905 میٹر طویل ’ووشان گاڈیس ایسکیلیٹر‘ کے نام سے مشہور یہ منفرد اور دلچسپ تعمیر ووشان ضلع کے وسط سے گزرتی ہے۔
ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہوں سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کٹوتی کی گئی۔