بی این پی کے زیراہتمام 25مئی کوکوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا

May 23, 2022

کوئٹہ(پ ر) بی این پی کی مرکزی کال پر مرکزی لیبر سیکرٹری موسی بلوچ کے بھائی شہید سعید احمد بلوچ اور شہید ندیم بادینی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف 25مئی کو شام چاربجے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی جائے گی تمام کارکن اورعہدیداراپنی شرکت یقینی بنائیں۔