• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں جھگڑا، قطر کے سفارتخانے کا محافظ ہلاک، ملزم گرفتار

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں قطر کے سفارتخانےکا محافظ ہلاک ہوگیا۔

پیرس سے عرب میڈیا کے مطابق سفارتخانے کے قریب جھگڑے میں فرانسیسی محافظ کو ہلاک کیا گیا۔ 

قطر کے سفارتخانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فرانسیسی سیکیورٹی ادارے نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم دماغی طور پر بیمار لگتا ہے، واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید