راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی سید شہزاد ندیم بخاری کوسی پی اوراولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔وہ قبل ازیں بطورڈی پی اواٹک بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ ان کے پیش روایس ایس پی عمرسعیدملک کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔