ایف سی کی جانب سے مچ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

June 23, 2022

کوئٹہ(پ ر)ایف سی بلوچستان کی جانب سے مچ سول اسپتال میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈاکٹرز نے 1300 سے زائد مریض بشمول 475 بچے اور 580 خواتین کا معائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں اس موقع پر مریضوں کی سہولت کیلئے جدید لیبارٹری کی سہولت بھی موجودتھی۔