چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

June 24, 2022

ملتان(سٹافرپورٹر )چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ان میں 12 سالہ آکاش، 10 سالہ مزمل شامل ہیں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔