کوئی تمہاری وضاحتوں سے نہ مطمئن تھا نہ مطمئن ہے
شکایتیں اور بڑھ رہی ہیں دل دماغ اور الجھ رہے ہیں
وطن میں جو ہو رہا ہے اُس سے کسی کو تم بے خبر نہ جانو
عوام سب کچھ سمجھ رہے تھے،عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اگر چاہیں تو تورا بورا کی شکست کے مناظر دہرائیں گے
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 18ویں روز بھی بند ہے۔
قومی انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ طے کیا ہے۔
عالمی ماحولیاتی ادارے نے لاہور کو آج دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا جبکہ کراچی پانچویں نبمر پر رہا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگیا۔
مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرس نے ملاقات کی
دہشتگرد سطورے کا کہنا ہے کہ کابل سے کمانڈر قاری محمد نے ایک عالم دین کو نشانہ بنانے کاحکم دیا، ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ بنا رہا تھا کہ گرفتار ہوگیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو اس معاملے میں خصوصی احتیاط کرنا چاہیے تھی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیے کے ساتھ ہمارے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری کے ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔
جیونیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لینا چاہیے
ذرائع کے مطابق ن لیگ نے قبل ازوقت انتخابات کی شرط پر عدم اعتماد میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ملتوی ہوئی تھی آج سپریم کورٹ نےکالعدم قرار دے دیا، ہائیکورٹ کو ڈائریکشن جاری کی گئی کہ دونوں فریقین کو سن کر فیصلہ کریں۔
ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کے نویں ایڈیشن میں ایک مباحثے کے دوران، فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو فٹ بال لے آئے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 406 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم کو گلیشیئرز ٹو فارمز منصوبے کے لیے استعمال کیا جائے گا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔