کوئی تمہاری وضاحتوں سے نہ مطمئن تھا نہ مطمئن ہے
شکایتیں اور بڑھ رہی ہیں دل دماغ اور الجھ رہے ہیں
وطن میں جو ہو رہا ہے اُس سے کسی کو تم بے خبر نہ جانو
عوام سب کچھ سمجھ رہے تھے،عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں
بندوق کے ذریعہ کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا، ریاست کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں: سرفراز بگٹی
خط میں کہا گیا ہے کہ نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ کوٹہ صوبائی دائرہ اختیار میں آتا ہے، غیر برآمدی کوٹے سے متعلق صوبائی حکومت کی پوزیشن مکمل طور پر درست ہے۔
ریگولیٹرز کے مطابق نئے قواعد سے پانچ لاکھ افراد متاثر ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا: شفیع جان
بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کر لیں۔
جو اب تک ہوا اس پر شہریوں سے معذرت خواہ ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان کے دورے کی باضابطہ ویڈیو جاری کر دی ہے۔
بھارتی شہر ممبئی میں رہنے والی 68 سالہ ریٹائرڈ خاتون سے آن لائن اسکیمرز نے خود کو سابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، سی بی آئی اور پولیس افسران ظاہر کر کے 3 کروڑ 71 لاکھ روپے کی رقم بٹور لی۔
انہوں نے مزید کہا کہ زارا میل جول پسند کرتی ہیں جبکہ میں خود انٹروورٹ ہوں
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، دہشت گردی کے مواد پر زیرو ٹالرنس ہے: عطا تارڑ
وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر چیف جسٹس سے بات کی ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی
برازیل کے معروف نجومی اتھوس سالومے کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ ڈچس آف سسیکس، میگھن مارکل آئندہ برسوں میں اپنی زندگی کے ایک بھرپور غیر یقینی اور اتار چڑھاؤ پر مبنی دور سے گزریں گی۔
ضیا لنجار نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے، یہ سوشل میڈیا کے ذریعے اسٹیٹ کے خلاف جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں۔ ریاست بلوچ کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2026ء کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔