• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

امریکا نے پاکستان میں پن بجلی، ٹیکسٹائل اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں پن بجلی، ٹیکسٹائل اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔

قومی خبریں سے مزید