آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات

July 03, 2022

سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔

چودھری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

اس موقع پر چودھری سالک، چودھری شافع، طارق بشیر چیمہ اور دیگر افراد نے بھی سابق صدر سے اظہارِ تعزیت کیا۔