کل مزاحاً کہہ رہا تھا ایک دوست
مَرد ہونے پر نہ اِترا یارِ من!
عورتوں پر اب کہاں مَردوں کا رعب
آجکل زن ہوگئی ہے ٹارزن
فرانسس ہالزن کو آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری میں نمایاں کردار اور فلکیاتی ماخذ رکھنے والے اعلیٰ توانائی کے نیوٹرینو کی دریافت پر یہ اعزاز دیا گیا ہے۔
ترکیہ کی جھیل وان کی گہرائی سے پُراسرار پتھریلا ڈھانچہ دریافت ہوا ہے۔
طلال چوہدری نے مزید کہا کہ سیاسی ہار جیت سے زیادہ ملک کی سلامتی اہم ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند شوخ انداز کی تصاویر شیئر کر دی۔
شہباز شریف نے اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہوش کے ناخن لیں، لانگ مارچ دھرنا ختم کریں۔
اداکار و ریسلر نے بتایا ہے کہ اداکاری کے ابتدائی دور میں میری توجہ فلموں کے بجائے ریسلنگ پر تھی۔
سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے مطابق ایرانی مسلح افواج امریکا و اسرائیل کی ذرا سی بھی غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔
ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کی ایک فوڈ انوویشن لیب نے خوراک کے ضائع شدہ اجزاء سے چاکلیٹ جیسا میٹھی غذا تیار کی ہے۔
بھارتی گلوکار نے کہا ہے کہ پاکستان برا نہیں ہے، پاکستان کے لوگ بالکل برے نہیں ہیں۔
فلمی سیزن میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کی 9 فلمیں پیش کی جائیں گی۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئر پورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے مضبوط اور ہر وقت تیار دفاعی صلاحیت کو فروغ دینے اور امریکی افواج کے ساتھ تعاون کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے کئی دہائیوں تک لاکھوں افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے جبکہ پاکستانی برادریوں نے تحفظ اور سلامتی کے متلاشی افغانوں کے ساتھ دستیاب وسائل بانٹے۔
مریض کے اہلخانہ کے مطابق اُسے پہلے ہی گردوں کی بیماری لاحق ہے، مریض کی بیرونِ ملک کی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔
مارٹن یاگر کے مطابق روسی کارروائیوں میں جرمنی کے شہر لائپزگ میں حملے کی کوشش بھی شامل ہے۔
ایسی طبی تحقیقات جاری ہیں جن کا مقصد مستقبل میں انسانوں کو زیادہ طویل اور صحت مند زندگی فراہم کرنا ہے۔