ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر برقرار

August 06, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کے مطابق جمعہ کو 3ٹرینوں کا تاخیری شیڈول یہ رہا۔ پاک بزنس ایکسپریس سہہ پہر 4بجے کے بجائے، ۓ شام ساڑھے 6بجے، شاہ حسین ایکسپریس شام 7بجےکے بجائے رات ساڑھے 11 بجے روانہ ہوئیں ۔