انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
اس ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔
نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل تھے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 پارٹیوں نے بڈنگ کی ہے۔
حال ہی میں دو نئے گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے لیجنڈری اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے مزید دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم بھی پاکستان کی واحد اسپورٹس شخصیت کے طور پر سمٹ میں شریک ہوں گے۔
پاکستانی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے فاسٹ بالرز کی رہنمائی کے لیے رابطہ کیا تھا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز شروع ہوگئی۔
جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں: بین اسٹوکس
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے وائٹ بال کپتانی دور میں بھارتی ٹیم کو زیادہ آئی سی سی ٹرافیز جیتنی چاہئیں تھیں، مگر ایسا نہیں ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام پر غور کیا جارہا ہے، حارث رؤف جنوبی افریقہ اور ٹرائی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے۔
شادی کے موقع پر سرینا ولیمز نے قیمتی یاٹ کا تحفہ دیا ہے: وینس ولیمز
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی۔
افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ میں نے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا۔
مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے باعث جان سے گئیں
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا ہفتے کو لاہور میں اجلاس شیڈول ہے۔
لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
کھلاڑیوں کی تفریحی ساحلی مقام نوسا میں حد سے زیادہ شراب پینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
افغانستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں 5 شہروں پر مشتمل فرنچائزز شامل ہوں گی: افغانستان کرکٹ بورڈ