حالات … ……

August 16, 2022

ملک اور اس کے لوگ آج گویا

موجِ حالات میں بہہ رہے ہیں

ملک برسات میں بہہ رہا ہے

لوگ جذبات میں بہہ رہے ہیں