امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے بیان کی مذمت کردی

September 24, 2022

فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ

امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔

وائٹ ہاؤس کےپریس سیکرٹری نے کہا ہے کہعالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔

عالمی بینک کےصدر نے پبلک ایونٹ میں گلوبل وارمنگ کو انسانی اعمال کا نتیجہ ماننے سے انکار کیا تھا

رپورٹس کے مطابق ماہرین کا بھی اتفاق ہے کہگلوبل وارمنگ انسانی عمل کی وجہ سے ہے۔