کیا اعتبار ہر کس و ناکس کی رائے کا
فن وہ، جسے قبول کرے ایک فن شناس
یہ بات رہنی چاہئے ازبر تمہیں شعورؔ
’’تحسینِ ناشناس و سکوتِ سخن شناس‘‘