کیچ، 14سوکلو چرس برآمد

November 25, 2022

کوئٹہ( این این آئی)کیچ کے علا قے شادی کور میں دوران گشت لیویز نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ڈرائیور نے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی جس پر لیویز نے فائرنگ کرکے گاڑی کے ٹائر برسٹ کردئیے اورگاڑی کے خفیہ خانوں سے 14سوکلوچرس قبضے میں لے لی۔