• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹین لیگ: دکن نے واریئرز کو ہرا دیا

ابوظبی( جنگ نیوز) ٹی ٹین کر کٹ لیگ میں نکولس پوران نے ابوظبی زید کرکٹ اسٹیڈیم میں صرف 32 گیندوں پر 10 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 80 رنز کی جارحانہ اننگز کی مدد سے دکن گلیڈی ایٹرز نے ناردرن واریئرز کو 24 رنز سے شکست دےدی ۔
اسپورٹس سے مزید