پاک اٹالین برن سینٹر میں پلاسٹک سرجری ورکشاپ

November 27, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاک اٹالین برن سنٹر ملتان میں 9 ویں سالانہ بین الاقوامی پلاسٹک سرجری ورکشاپ 2022 کا انعقاد کیا گیا جس میں انگلینڈ سے آئے ہوئے معروف پلاسٹک سرجنز اور ماہرین بشمول ڈاکٹر وسیم سید، ڈاکٹر اظہر اقبال، ڈاکٹر عابد رشید ، ڈاکٹر محمد انور اور ڈاکٹر ناہید چوہدری ناہید چوہدری سمیت دیگر پروفیسرز اور ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔