بے یقینی …… ……

January 23, 2023

بے یقینی میں مبتلا ہیں سب

معتبر وہ نہ معتبر ہیں ہم

کیا ہو مستقبلِ بعید کا علم

کل کے بارے میں بے خبر ہیں ہم