بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔
امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔
کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر ایک نکلے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے شوقین ڈیوڈ رش نے ایک اور یوٹیوبر کے ساتھ مل کر 3 منٹ میں کسی بھی شخص پر سب سے زیادہ پانی بھرے غبارے پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
برطانیہ میں گزشتہ روز تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔
پرندوں کے بڑے جھنڈ کو آسمان پر دیکھ کر یہ سوال تو اکثر لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ پرندے ایک دوسرے سے اتنے کم فاصلے پر اُڑتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟
دنیا کے سب سے اونچے پل سے بغیر رسی کے بنجی جمپنگ پر آن لائن تنازع کھڑا ہو گیا۔
ستنبول کے رہائشی بوغرا بی نے اپنی اہلیہ ایزگی بی سے باہمی رضامندی کے ساتھ طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
ایک برازیلین شہری نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے اپنی لگژری گاڑی کو آگ لگادی، بدقسمتی یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کےلیے بھارت میں موجود آسٹریلوی ویمنز کرکٹرز کے کھانے کے دوران چوہا آگیا۔
متحدہ عرب امارات میں ایک خوش نصیب رہائشی نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔
قانون کے مطابق گلیوں یا سڑکوں پر کوڑا کرکٹ یا کسی بھی قسم کی اشیاء پھینکنا قابلِ سزا عمل ہے
امریکی ریاست اوریگون میں ’’ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں شریک افراد اندر سے خالی کیے گئے دیو قامت کدوؤں کو رنگ برنگے اور دلچسپ ملبوسات پہن کر جھیل میں چپوؤں کی مدد سے چلاتے رہے۔
جاپان میں ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم کے ساتھ فراڈ کرتے ہوئے دو سالوں تک مفت میں ایک ہزار کھانے حاصل کیے۔
آسٹریلیا کے ایک لگژری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مگر مچھ گھس آیا۔
تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025ء مقابلے کی تاج پوشی کی رات ایک دلچسپ اور شرمناک واقعہ پیش آیا، جب ایک امیدوار نے کسی اور کا نام اپنا سمجھ کر جشن منانا شروع کر دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کا نمبر فون ڈائریکٹری میں موٹی کے نام سے محفوظ کرنے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) اکثر اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ کئی بار ذہین لوگوں کا بھی دماغ گھما دیتی ہیں۔
ملک بھر میں فوڈ سیفٹی کے معیارات پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے۔