• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی نے جونیئر باکسنگ ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد علی شاہ جونیئر نے 48 کے جی میں محمد جواد کو کراچی انڈر 14 بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ لیاری لیبر باکسنگ کلب نے چار گولڈ لیکر پہلی جبکہ کیماڑی باکسنگ کلب نے 3 گولڈ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید