• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین بیچ ہینڈ بال، پاکستان سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دسویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپین شپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نےسعود ی عرب کو دو ایک سے شکست دے دی۔
اسپورٹس سے مزید