کراچی (اسٹاف رپورٹر) سحرش علی نے یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ نیویارک میں انڈر15 فائنل میں سحرش علی نے ٹاپ سیڈ ماہ نور علی کو 0-3 سے شکست دی۔ ماہ نور علی نے انڈر 13 ایونٹ جیتا جبکہ سحرش علی نے انڈر 15 ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کیا ۔