• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لرننگ ریسورس نیٹ ورک کا کرکٹ کوچنگ پروگرام کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بر طانیہ میں ایوارڈ دینے والی سرکردہ تنظیم لرننگ ریسورس نیٹ ورک نےکرکٹ کوچنگ پروگرام کااعلان کیا ہے، یہ پروگرام کوچنگ کا معیار کابلند اور تجربہ کار کوچز کیلئے ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیاہے۔انہیں تربیت پاکستانی کرکٹ لیجنڈ محمد یوسف دیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید