• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
روم (جنگ نیوز) اٹالین ٹینس چیمپئن شپ میں راؤنڈ آف 16 میچ میں روسی کھلاڑی میرا اینڈریوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈنمارک کی کلارا ٹاؤسن کو ہراکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ اینڈریوا نے میچ کے دوران ایک متنازعہ فیصلے پر امپائر سے بحث کی، جس کے بعد انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاؤسن کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید