دبئی میں رنگا رنگ فیسٹیول کا افتتاح

March 20, 2023

دبئی(سبط عارف) دبئی میں پاکستان کے سفیر حسن افضل خان نے صدر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی فیصل اکرام کے ہمراہ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دبئی پولیس نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستانی شرکاء نے گرمجوشی سے رقص کیا اس موقع پر پاکستانی ملی نغمے دل دل پاکستان بھی پیش کیا اور پاکستانی پر چم لہرائے۔