کراچی میں سٹی اسٹیشن کے قریب اسٹیٹ لائف کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام میں پرانا فرنیچر رکھا تھا جو جل گیا۔
رپورٹس کے مطابق دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک تعلقات مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کی گئی، دونوں ممالک کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اختیار ولی نے کہا کہ محمود اچکزئی کو بات چیت کا اختیار دینا بانی پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی پر عدم اعتماد ہے،
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیمارش برطانوی شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر احتجاج پر جاری کیا گیا۔
سہیل آفریدی اور ان کے وفد کی مکمل فہرست اسمبلی سیکیورٹی کو فراہم کردی گئی، پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی اپوزیشن ارکان سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔
حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محدود اور ہدفی کارروائی کو ریاستی آپریشن کہنا حقائق کے منافی ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں ہوں گی۔
پولیس کے مطابق جدید آلات کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا۔
چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے کسی بھی مہمان کو روکنے کی کوشش کی گئی یا بدتمیزی ہوئی تو ہمارا رخ مال روڈ کی طرف ہوجائے گا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے منسلک پلیٹ فارمز سے مسلسل انتشار اور تشدد کی کالز دی جارہی ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوٹ لکھپت جیل جانے کا امکان ہے، وہ اسیر رہنماؤں کے گھروں کا دورہ بھی کریں گے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے لائیو انٹرویو کے دوران خلل پیش آنے پر وضاحت دے دی۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے پاس 78 لینڈنگ رائٹ موجود ہیں۔