پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا گیا

March 25, 2023

زمین کے ماحول کے تحفظ کےلیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا گیا۔

پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک رہا۔

لوگوں نے بڑھ چڑھ ارتھ آور منایا، اس دوران بجلی کا استعمال کم سے کم کردیا گیا۔

ارتھ آور کا یہ ایک گھنٹہ ایسے منایا گیا جیسے بجلی کی ضرورت نہ ہو یا کم سے کم ہو۔