بابر اعظم گالف کھیلنے لگے

March 28, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اکثر کرکٹرز کی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں گالف کورس میں زیادہ وقت گذاررہے ہیں۔پیر کو بابر اعظم نے گالف کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ گالف کھیلتے ہوئے شاندار شاٹ کھیل رہے ہیں۔