ثقلین نیوزی لینڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

April 01, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشاق کو بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔ ثقلین مشتاق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بطور کنسلٹنٹ 12 اپریل کو جوائن کرینگے۔