• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کی ٹریننگ سیشن میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے ایک دن کے آرام کے بعد منگل کوایل سی سی اے گراونڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ بدھ کو ٹیم اسلام آباد روانہ ہوگی جبکہ اپنا آخری اور اہم لیگ میچ 9 مئی کو پشاور زلمی کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

اسپورٹس سے مزید