• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 10 کے میچز سے چھٹی کے روز کراچی کنگز کے کھلاڑیوں نے منگل کے روز اسلام آباد گالف کلب میں گالف کھیلی۔ ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، کین ولیمسن، بین مکڈرمٹ، ٹم سائفرٹ اور شان مسعود نے گالف کے کھیل میں حصہ لیا۔ ہیڈ کوچ روی بوپارہ نے بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ گالف کھیلی۔

اسپورٹس سے مزید