• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صائم ایوب کی ڈریم الیون بابر جگہ نہیں بناسکے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے اپنی ڈریم ورلڈ الیون میں بابر اعظم کو شا مل نہیں کیا ہے۔البتہ فخرزمان جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں ۔ صائم الیون کی ورلڈ الیون فخر زمان (پاکستان)، ٹریوس ہیڈ (آسٹریلیا)، جوز بٹلر (انگلینڈ)، نکولس پوران (ویسٹ انڈیز)، ہینرک کلاسن (جنوبی افریقا)، بین اسٹوکس (انگلینڈ)، ہاردک پانڈیا (انڈیا)، راشد خان (افغانستان)، مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ)، مچل اسٹارک،(آسٹریلیا)، ، جسپریت بمرا(بھارت) پر مشتمل ہے۔

اسپورٹس سے مزید