ملائیشیا، حکام نے ہم جنس عنصر والی غیرملکی گھڑیاں ضبط کرلیں

May 24, 2023

کوالالمپور (اے ایف پی) سوئس گھڑی ساز کمپنی سویچ نے گزشتہ روز کہا کہ ملائیشیا کے حکام نے اس کے پرائیڈ کلیکشن سے14ہزار ڈالر مالیت کے قوس قزح کے رنگوں والے 164ٹائم پیس ضبط کرلیے ہیں۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں ہم جنس پرستی ممنوع ہے اور بدکاری پر قید اور جسمانی سزا دونوں ساتھ سزا دی جا سکتی ہیں، اگرچہ کہ ان پر عمل کم ہی ہوتا ہے۔