فحاشی کے 7 اڈوں پر چھاپہ، 66 افراد گرفتار

May 30, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) درخشاں پولیس نے مختلف علاقوں میں فحاشی کے 7 اڈوں پر چھاپوں کے دوران 66 افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں خواتین اور مرد شامل جن کے خلاف مختلف مقدمات درج کر لیے گئے۔