• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھو پیر، نوجوان کے قتل کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیرپولیس نے غریب آباد میں نوجوان کو چھری کے وار سے قتل کرنے کا معمہ حل کرکے ملوث 3 ملزمان ہاشم قائم الدین، اللّٰہ رکھا اور محمد شان کوگرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے 12 جولائی کو گھریلوں جگھڑے کے دوران چھریوں کے وار سے 25 سالہ جاوید کو قتل کیا تھا ۔