کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ دائود گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 45 سالہ عمران ولد محمد علی شدید زخمی ہو گیا جو سول اسپتال میں دوران علاج وہ چل بسا، ملیر 15 پل پر آئل ٹینکر کی ٹکر سے راہگیر خاتون 55 سالہ مبین خاتون زوجہ آصف علی شدید زخمی ہو گئی ۔