کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکستان بازار پولیس نے لیاقت چوک پر کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 54 گرام آئس اور نقدی برآمد کرلی۔