شہد کی مکھیوں نے کرکٹ میچ رکوادیا

June 11, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں ہزاروں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا جس کے باعث میچ ڈیڑھ گھنٹے تک معطل رہا جبکہ اوورز بھی کم کردئیے گئے، بلدیہ کے عملے نے مکھیوں کو گراؤنڈ سے نکالا۔