گرمی سے کرکٹرز پریشان، کئی کی طبیعت خراب

June 11, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کر کٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑی شدید گرمی سے بلبلا اٹھے،پریشانی سے دوچار کھلاڑیوں نے صبح اور شام کے اوقات میں کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔کیمپ کے پہلے دن ہفتے کوکھلاڑیوں نے صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے جبکہ دوسرا ڈھائی بجے سے سہ پہر ساڑھے 4 بجے تک پریکٹس کی، جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔