ایشین نیٹ بال میں پاکستانی ٹیم کی فتح

June 11, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم نے آج سے شروع ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں جاپان ٹیم کو شکست دے دی۔ایمن محمود نے 40 اور مقدس نے 12 شوٹس اسکور کیےپاکستان دوسرا میچ اتوار کو تھائی لینڈ سے کھیلے گا۔