خیالات ………

September 24, 2023

گوہاتھ میں قلم بھی ہے، منہ میں زبان بھی

ظاہر نہیں جو بات وہ کیسے کروں عیاں

ہیں کچھ تاثرات و خیالات ذہن میں

ناقابلِ اشاعت و ناقابلِ بیاں