کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سندھ بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ پر کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 372کلو گرام ماوا اور دیگر اشیا برآمد ہو کرلی اجبکہ 2 موٹر سائیکلیں اور ایک بس قبضے میں لے لی گئی، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسمگل شدہ اشیاء کوئٹہ سے کراچی اسمگل کی جاتی تھیں ۔