کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی میں کنڈا ہٹاؤ مہم کے دوران کے الیکٹرک کے عملے پر حملہ ،فیلڈ اسٹاف پر تشدد ،ایک ملازم شدید زخمی ہوگیا ،کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ادارے کے ملازمین کی حفاظت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔